Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Ismat Chughtai Ky Anmool Afsany عصمت چغتائی کے انمول افسانے پیعام مشرق اس کتاب میں ہر دور

SKU: 82444666279

4.6
USD475.00 USD507.00

Pay in 4 interest-free payments of $118.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

اس کتاب میں ہر دور اور علاقے میں موجود بزرگ کی مختصر سوانح ۔۔۔ حیات و تعلیمات ۔۔۔ اور پیدائش اور وفات کے ساتھ ساتھ پھر ان بزرگوں سے آگے یہ سلسلہ کیسے چلا اس کا بھی ذکر موجود ہے ۔۔۔

صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب  مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب  نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف  اختیار کیا ہے

داستان امیر حمزہ

سید امتیاز علی تاج کی کتاب انارکلی ایک کلاسک اردو ڈرامہ ہے جو مغل دربار کی سازش کے پس منظر میں انارکلی اور شہزادہ سلیم کے درمیان افسانوی رومانس کو واضح طور پر ڈرامائی انداز میں پیش کرتا ہے۔

اقتدار اور انتقام کی لہو بھری داستان

Ismat Chughtai Ky Anmool Afsany عصمت چغتائی کے انمول افسانے پیعام مشرق اس کتاب میں ہر دور70 : 648

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products