Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Company ki Hakomat کمپنی کی حکومت انسان جن اور شیطان اس میں مولانا محترم کے

SKU: 15397998389

4.3
USD300.00 USD331.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

اس میں مولانا محترم کے اُن تمام مضامین  کو یک جا جمع کر دیا گیاہے جو ’’اِسلامی نظامِ زندگی‘‘ کی فکری بنیادوں سے بحث کرتے ہیں۔ یہ کتاب مندرجہ ذیل مباحث پر مشتمل ہے:(۱)توحید و رسالت اور زندگی بعد موت کا عقلی ثبوت۔ (۲)سلامتی کا راستہ۔ (۳)اِسلام اور جاہلیت۔ (۴)دینِ حق۔ (۵)اِسلام کا اخلاقی نقطہ نظر۔ (۶)تحریکِ اِسلامی کی اخلاقی بنیادیں۔ (۷)بنائو اور بگاڑ۔ (۸)جہاد فی سبیل اللہ۔ (۹)شہادتِ حق۔ (۱۰)مسلمانوں کا ماضی، حال اور مستقبل۔ (۱۱)اِسلام کا نظامِ حیات۔اس مجموعے میں آپ کو ہستی ٔباری تعالیٰ، توحید، رسالت اور آخرت کے برحق ہونے پر ایسے دلائل ملیں گے جو جدید ذہن کو اپیل کریں اور دل میں اتر جائیں۔ نہایت مضبوط عقلی دلائل سے اِسلام کا ’’دینِ حق‘‘ ہونا ثابت کیا گیا ہے۔ اس میں اِسلام کا فلسفۂ اخلاق، فلسفۂ تاریخ اور نظریۂ جہاد بڑے دل نشیں انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ اِسلام کے نظامِ زندگی کا ایک جامع اورمختصر نقشہ بھی پیش کر دیا ہے تاکہ ایک نظر میں اُس نظام کا ایک جامع تصوّر سامنے آ جائے جو اِسلام برپا کرنا چاہتا ہے

ہر مسلمان شخص اسلام سے متعلق موٹی مو ٹی با تیں تو جانتا ہی ہے اور اپنے بچپن میں اسلام سے متعلق اس نے کا فی کچھ پڑھ لیا ہوتا ہے۔ اسی طرح دینیات نامی کتاب مختلف لوگوں نے لکھ کر اسلام کا تعارف لوگوں سے کروایا لیکن ان کتابوں میں سے جس دینیات نے سب سے زیادہ شہرت پائی اور سیکڑوں غیر مسلموں نے اس کتاب سے خوب خوب فائدہ اٹھایا اور اسلام قبول کیا وہ ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی 1937ءمیں لکھی ہوئی کتاب دینیات ہے۔

طاقت اور بد عنوانی

تحریک آزادی اور بٹوارے پر لکھی گئی کتاب

امام جعفر صادق اور علم کلام

Company ki Hakomat کمپنی کی حکومت انسان جن اور شیطان اس میں مولانا محترم کےPages: 287

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products